The Campaign has started from today 03-02-2021. Teams of Paramedics from Public Health Department are available for Vaccination Till 04:00 PM at- Society Main Office- Water Tank at A-Block All Members are requested to Please Get Vaccinated their children from Age of 09 Months up-to Age of 15 Years as per Health Department.
محکمہ صحت کی مرد و خواتین مشتمل ٹیمیں ڈور ٹو ڈور بھی پھر رہیں ہیں اس کے علاوہ ٹینکی پر اور سوسائٹی آفس میں بھی موجود ہے جو بچے گھروں میں موجود ہیں ان کو آپ خود لگوائیں جو بچے سکول میں ہیں سکولوں میں بھی حکومتی ٹیمیں جارہی ہیں