GATE 042-35 32 08 13
Suggestions
Anti Dengue & Disinfectant Spray

الحمدللہ
عید الاضحٰی کے دوران قربانی کی الائیشیں اٹھانے کے ساتھ ساتھ گرین ویسٹ بھی کلینر کردیا گیا ہے

اب پلاٹس میں کھڑے پانی میں سپرے بھی شروع کر دیا گیا ہے

اور ساتھ ساتھ پانی نکالنے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے
الحمدللہ
ہم ہر مرحلے اور مشکل میں آپ ساتھ ہیں
انشاءاللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *